ETV Bharat / briefs

ترنمول نے ایک شرابی کو امیدوار بنادیا:ارجن سنگھ - ارجن سنگھ

بیرکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ نے بھاٹ پاڑہ ضمنی اسمبلی انتخابات کےلیے ترنمول کے امیدوار کو شرابی قرادیاہے۔

ترنمول نے ایک شرابی کو امیدوار بنادیا:ارجن سنگھ
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 12:40 PM IST

ارجن سنگھ نے متنازع بیان دیتے ہوئے کہاکہ مدن مترا ایک شرابی ہے۔وہ ہمیشہ نشے میں دھت رہتاہے۔ ترنمول کا نگریس کے مدن مترا کوامیدوار بنانے سے واضح ہوگیا ہے کہ ان کے پاس اچھےاو رعوامی دوست رہنما نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ 2016 میں مدن مترااسمبلی انتخابات میں شکست کا سامنا کرچکے ہیں۔مدن مترا شاردہ چیٹ فنڈ کیس میں تین برس تک جیل میں بھی رہ چکے ہیں۔وہ اب روز ویلی چیٹ فنڈ کیس میں جیل جانے والے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ بھاٹ پاڑہ کے ووٹرز مدن مترا کے ساتھ نہیں ہیں۔لوگوں کو کام کرنے والا رہنما چا ہئے۔یہ تو نشے میں دھت رہتے ہیں۔ انہیں رکن اسمبلی بنا کر ووٹرز اپنا بیڑہ کیوں غرق کریں گے۔
بیرکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار کے مطابق مدن مترا کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔لوگوں کو سب پتہ ہے۔ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں جانے سے مجھے کوئی نقصان نہیں ہواہے۔ لوگ میرے ساتھ ہیں اور مجھے کسی بات کی فکر نہیں ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.