ETV Bharat / briefs

ترنمول کانگریس کے رہنما کا گولی مار کر قتل

چنشورا کے بینڈل میں نامعلوم شرپسندوں نے ترنمول کانگریس کے رہنما کوگولی مار کر قتل کردیا ۔ترنمول کانگریس نے ضلع میں گھنٹے کی بند کا اعلابن کیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کا گولی مار کر قتل
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 5:31 PM IST

بینڈل کے جی ٹی روڈ میں واقع پلٹ فارم کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے ترنمول کانگریس کے حامی دلیپ رام کو گولی ماردی۔اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

انہیں چنشورہ کے امام باڑہ اسٹیٹ جنرل اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ دیا۔

جی آ ر پی کاکہان ہے کہ آ ج صبح پلٹ فارم کے قریب دلیپ رام کو گولی ماری گئی۔انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں ان کی موت ہو گئی۔

جی آر پی نے مزیدکاکہ وہ ریلوے کے ملازم تھے۔ انہیں پیچھے سے گولی ماری گئی۔ تفتیش جا ری ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے خلاف اایف آ ئی آ ر درج کرائی گئی ہے۔ دلیپ رام کے قتل کی تلاش جاری ہے۔اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔ قتل ک کرنے کی وجہ پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

دوسری طرف ضلع ترنمول کانگریس نے ضلع میں قتل کے خلاف کل 12 گھنٹے کی بندبلائی ہے۔ ترنمول کانگریس کے رہنما کے مطابق بی جے پی پی کے حامی قتل کیس میں ملوث ہیں۔

بی جے پی کے رہنما نے الزام کو بی بنیاد قراردیتے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس کی آپسی لڑائی میں ترنمول کانگریس کے رہنما کی موت ہو ئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.