مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے تیسری مر حلے کی پولنگ کی تیاریاں جا ری ہیں۔ انتخابی ریلی کے دوران نفر ت آمیز تقریر کرنے والے ترنمول کانگریس کے رہنمامدثرحسن پر الیکشن کی پابندی عایدہونے کے باوجود انتخابی جلسے کو خطا ب کیا۔
جنوبی 24 پر گنہ کے بھانگڑ علاقے میں ترنمول کانگر یس کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے مدثر حسین نے پہلے سے زیادہ جارحانہ انداز اختیارکیا۔
ترنمول کانگریس کے رہنما مدثر حسین نے کہاکہ میں کسی الیکشن کمیشن کی پابندی کی پر واہ نہیں کرتا۔ مغر بی بنگال یہ سب چلتا بھی نہیں ہےتوپھر پابندی کس بات کی۔ جلسے کو خطا ب کر تے ہوئے کہاکہ سی پی آ ئی ایم، کانگریس اور بی جے پی کے امیدواروں کو ووٹ دینا دور ان پارٹیوں کے پولنگ ایجنٹوں کو پولنگ بوتھ میں بیٹھنے نہیں دیں گے۔ اگر اپویشن پارٹی کے ایجنٹ پولنگ میں غلطی بیٹھ بھی گئے تو انہیںمار پیٹ کر گھر چھوڑ دیناہے۔
سی پی آ ئی ، کانگریس اور بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے ترنمول کا نگریس کے رہنما مدثر حسین کے خلاف سخت کارروا ئی کا مطا لبہ کیاہے۔
ترنمول رہنما نے الیکشن کمیشن کی دھجیاں اڑائی
الیکشن کمیشن کی جانب سے عائد پابندی کے باوجودجنوبی 24پرگنہ کے ترنمول کا نگریس کے رہنماالیکشن کمیشن کی خخلاف ورزی کرتے ہوئے نہ صرف انتخابی جلسے میں شرکت کی بلکہ اپوزیشن پارٹیوں کے ایجنٹوں کی پٹا ئی کرنے کی بھی دھمکی بھی دی۔
مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے تیسری مر حلے کی پولنگ کی تیاریاں جا ری ہیں۔ انتخابی ریلی کے دوران نفر ت آمیز تقریر کرنے والے ترنمول کانگریس کے رہنمامدثرحسن پر الیکشن کی پابندی عایدہونے کے باوجود انتخابی جلسے کو خطا ب کیا۔
جنوبی 24 پر گنہ کے بھانگڑ علاقے میں ترنمول کانگر یس کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے مدثر حسین نے پہلے سے زیادہ جارحانہ انداز اختیارکیا۔
ترنمول کانگریس کے رہنما مدثر حسین نے کہاکہ میں کسی الیکشن کمیشن کی پابندی کی پر واہ نہیں کرتا۔ مغر بی بنگال یہ سب چلتا بھی نہیں ہےتوپھر پابندی کس بات کی۔ جلسے کو خطا ب کر تے ہوئے کہاکہ سی پی آ ئی ایم، کانگریس اور بی جے پی کے امیدواروں کو ووٹ دینا دور ان پارٹیوں کے پولنگ ایجنٹوں کو پولنگ بوتھ میں بیٹھنے نہیں دیں گے۔ اگر اپویشن پارٹی کے ایجنٹ پولنگ میں غلطی بیٹھ بھی گئے تو انہیںمار پیٹ کر گھر چھوڑ دیناہے۔
سی پی آ ئی ، کانگریس اور بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے ترنمول کا نگریس کے رہنما مدثر حسین کے خلاف سخت کارروا ئی کا مطا لبہ کیاہے۔
news
Conclusion: