ETV Bharat / briefs

امت شاہ کے روڈ شو کے دوران پتھر بازی - ترنمول کانگریس

بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے روڈ شوکے دوران بی جے پی اورترنمول کانگریس (چھترپرشید)کے کارکنان کے درمیان جھڑپ میں متعد د افرادزخمی ہو گئے ۔

امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران پتھر بازی
author img

By

Published : May 14, 2019, 8:19 PM IST

Updated : May 14, 2019, 9:07 PM IST

شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں امت شاہ روڈ شو کرتے ہوئے جیسے ہی کالج آسٹریٹ کلکتہ یونیورسٹی کے پاس پہنچے وہاں موجود ترنمول چھاتر پریشد کے حامی وہاں کالے جھنڈے لیکر کھڑے تھے ترنمول چھاتر پرشیدکے حامی امت شاہ کے خلاف گو بیک کے نعر ے لگانے لگے ۔

امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران پتھر بازی
بی جے پی اور اے وی بی پی کے کارکنان اور ترنمول چھتاتر پرشید کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران جم کرپھتربازی ہوئی۔پتھر بازی کے دوران متعددافراد زخمی ہو گئے ۔

سیاسی پارٹیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ودیاساگر کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔

Intro:بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کی روڈ شو میں ہنگامہ بی جے پی حامیوں اور ٹی ایم سی حامیوں کے درمیان جھڑپ پولس کے بیریکڈ توڑ کر یونیورسٹی کے اندر داخل ہونے کی کوشش بی جے پی حامیوں اور پولس کے درمیان جھڑپ ودیا سگر کالج میں بی جے پی حامیوں نے تین بائک میں آگ لگا دی گئی پولس کی اضافی ٹیم موقع پر پہنچ گئی پولس کی جانب سے لاٹھی چارج پولیس پر پتھراؤ.

Body:بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے آج پہلی بار کولکاتا میں روڈ شو کیا شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں روڈ شو کیا جیسے ہی امیت شاہ کالج آسٹریٹ کلکتہ یونیورسٹی کے پاس پہنچے پہلے سے ہی موجود ترنمول چھاتر پریشد کے حامی وہاں کالے جھنڈے لیکر کھڑے تھے اور جیسے ہی امیت شاہ کلکتہ یونیورسٹی کے پاس پہنچے ٹی ایم سی پی کے کارکنوں نے گو بیک امیت شاہ کے نعرے لگائے بی جے پی حامیوں کی جانب سے بھی جوابی نعرے بازی شروع ہو گئ بی جے پی کے حامیوں نے کلکتہ یونیورسٹی کے گیٹ کو بینروں کی مدد سے پوری طرح گھیر دیا لیکن حالات اس وقت خراب ہو گئے جب ٹی ایم سی پی کی ایک حامی نے امیت شاہ کالا جھنڈا دکھانے کی کوشش کی اس کے بعد بی جے پی اور اے وی بی پی کے حامیوں نے کلکتہ یونیورسٹی کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی گئی اور یونیورسٹی کے گیٹ کے آس پاس توڑ پھوڑ شروع کر دی گئی حالات اس وقت مزید کشیدہ ہوگئے جب امیت شاہ یونیورسٹی کے گیٹ کے پاس پہنچے اس کے بعد امیت شاہ کے سامنے ہی بی جے پی حامیوں نے یونیورسٹی کے اندر اینٹ پتھر سے حملہ شروع کر دیا گیا لاٹھی اور لوہے کے سلاخیں سے حملے شروع ہو گئے تا حال حالات کشیدہ کلکتہ یونیورسٹی کے بعد ودیا ساگر کالج کے پاس بھی جھڑپ اور کالج کے گیٹ کے سامنے آگ لگا دی گئی اس کالج کے سامنے بھی ٹی ہسی پی حامیوں اور بی جے پی حامیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی اور ابھی بھی جاری ہے اور ایک بائک کو آگ لگا دی گئی ہے

Conclusion:
Last Updated : May 14, 2019, 9:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.