ETV Bharat / briefs

'آکسیجن ٹینکروں کی بلا رکاوٹ ٹرانسپورٹ کی تمام سطح سے نگرانی کی جائے' - آکسیجن ٹینکر بلا رکاوٹ

وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ہوم آئیسولیشن کا انتظام مؤثر بنا کر اسپتالوں پر دباؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔

شیوراج چوہان
شیوراج چوہان
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 4:57 PM IST

مدھیہ پرردیش کے وزیر اعلیٰ مسٹر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ آکسیجن ٹینکر بلا رکاوٹ ٹرانسپورٹ یقینی بنایا جائے اور اس کی تمام سطح پر نگرانی کی جائے۔

وزیراعلیٰ چوہان نے وزیراعلیٰ رہائش گاہ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کورونا گروپ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ‘ہوم آئیسولیشن کا انتظام مؤثر بنا کر اسپتالوں پر دباؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔ کووڈ کیئر سینٹر سے اسپتالوں میں منتقل کیے گئے مریضوں کے سلسلے میں اطلاع یکجا کر کے اس کی اسٹڈی کی بنیاد پر ضروری اصلاح کیے جائیں’۔

انہوں نے کہا کہ ‘کورونا وائرس کی کڑی توڑنے میں کرفیو کارگر ثابت ہو رہا ہے۔ گذشتہ دس دنوں سے معاملوں کی تعداد مسلسل مستحکم ہے۔ عوام کے ذریعے کورونا کرفیو پر مؤثر عمل درآمد سے یہ ممکن ہوا ہے۔ چھندواڑہ، برہان پور کی تعداد تقریباً مستحکم ہے۔ عوام کی جانب سے کرفیو کے مؤثر عمل درآمد سے یہ ممکن ہوا ہے۔ چھندواڑہ، برہان پور اور کھنڈوا جیسے اضلاع میں کورونا کنٹرول کی مؤثر کوشش ہوئی ہے۔ اس سمت میں اور زیادہ کوششوں کی ضرورت ہے’۔

اس میٹنگ میں بتایا گیا 'ریاست میں 72 فیصد متاثرہ افراد ہوم آئیسولیشن میں ہیں۔ اسپتالوں میں 28 فیصد متاثرین زیر علاج ہیں۔

ریاست میں معاملوں کی تعداد مستحکم ہوئی ہے۔ بھوپال، اندور، جبل پور اور گوالیار میں کورونا سے متاثر ہونے کی تعداد مستحکم ہو گئی ہے۔ دیہی اور شہری علاقے ہوم آئیسولیشن میں رہنے والے متاثرین کے ساتھ فون پر باضابطہ رابطہ کیا جا رہا ہے۔ دیہی، شہری علاقوں میں میڈیکل کٹ تقسیم کی جا رہی ہے۔ تمام دیہی پنچایتوں میں کووڈ کیئر سینٹر بنائے ہیں اور ان سے ہیلپ لائن سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.