ETV Bharat / briefs

خواجہ سراوں پر پولیس کی لاٹھی چارج - خواجہ سرا

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پولیس نے تیسرے صنف سے تعلق رکھنے والے افراد پر بہیمانہ طریقے سے لاٹھی چارج کیا۔

transgenders-has-beaten-by-up-police-1-1-1
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 5:54 PM IST

مغربی اترپردیش کے شہر میرٹھ میں تھانہ کرتی لال کے فوارہ چوک کے قریب خواجہ سراوں کے دو گروہوں میں مارپیٹ اور لڑائی ہوئی، جس کے بعد انہوں نے کرتی لال تھانے پر پہنچ کر جم کر ہنگامہ کیا۔ہنگامہ آرائی کے دوران ٹرانس جینڈر نیم عریاں تھے۔

خواجہ سراوں پر پولیس کی لاٹھی چارج

خواجہ سراوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے بہیمانہ طور پر لاٹھی چارج کیا۔

پولیس نے تھانے میں ہنگامہ کرنے کے الزام میں ٹرانس جینڈروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

میرٹھ کے ایس ایس پی نتن تیواری کا کہنا ہے کہ اگر پولیس کی ذریعے ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال کیا گیا تو تفتیش کرکے کارروائی کی جائے گی۔

Intro:میرٹھ کے لال کرتی تھانے میں ہنگامہ کرنے والے ٹرانس جنڈروں پر پولیس نے بہیمانہ طریقے سے لاٹھی چارج کیا.

Body:تصویروں میں آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح میرٹھ کے تھانہ لال کرتی میں ٹرانس جنڈروں کی پٹائی ہو رہی ہے ہے یہ پٹائی خود لال کرتی تھانہ کے انسپکٹر کر رہے ہیں.

دراصل تھانہ لال کرتی کے فوارہ چوک کے قریب ایک ہی گھر میں ٹرانس جنڈروں کے دو گروہ تحفہ لینے پہنچ گئے اسی دوران دونوں گروہوں میں میں مار پیٹ ہوئی مارپیٹ کے بعد تھانہ لال کرتی پر پہنچے جہاں جم کر ہنگامہ کیا.

پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ٹرانس جنڈروں کو تھانے میں دوڑا دوڑا کر کر بہیمانہ طریقے سے پیٹا. ہنگامہ کرتے وقت ٹرانس جینڈ نیم عریاں تھے.
پولیس نے تھانے میں ہنگامہ کرنے کے جرم میں مقدمہ بھی درج کر لیا ہے. ایس ایس پی نتن تیواری کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال پولیس نے کیا ہے تو جانچ کر کے کاروائی کی جائے گی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.