ETV Bharat / briefs

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر'رشوت دو، آگے بڑھو' - سرینگر جموں

وادی کشمیر کے تاجروں نے ریاست کی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر تعینات ٹریفک پولیس کی نفری ان کی مال بردار گاڑیوں کو رشوت کے عوض آگے جانے کی اجازت دیتی ہیں۔

سرینگر جموں قومی شاہراہ: 'رشوت دو، آگے بڑھو'
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 8:51 PM IST

سرینگر کی پارمپورہ سبزی منڈی میں غیر معینہ مدت ہڑتال پر بیٹھے ہوئے تاجروں نے آج ریاستی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

ان کا مطالبہ ہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رشوت ستانی کے غیر قانونی عمل کو گورنر انتظامیہ سنجیدگی سے روک تھام کرے اور ٹریفک پولیس کو باور کیا جائے کہ رشوت خوری سے باز آئے۔

سرینگر جموں قومی شاہراہ: 'رشوت دو، آگے بڑھو'

اس دوران تاجروں نے ایک احتجاجی ریلی نکالی اور انتطامیہ اور ٹریفک پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔

ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے تاجر انجمن کے صدر بشیر احمد بشیر نے بتایا کہ ان کا ہڑتال تب تک جاری رہے گا، جب تک سرکار ان کے درپیش مسائل کا ازالہ نہ کرے۔

تاجروں نے مزید کہا کہ ان کے مال بردار گاڑیوں کو روکنے سے بہت نقصان ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر فوجی قافلے چلنے کی وجہ سے دو دن کی عائد کی گئی پابندی سے ان کو پہلے سے ہی کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

Intro:وادی کشمیر کے تاجروں نے ریاست کی پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر تعینات ٹریفک پولیس کی نفری انکی مالدار گاڑیوں کو رشوت کے عوض اگے جانے اجازت دیتی ہیں۔

Body:سرینگر کی پارمپورہ سبزی منڈی میں غیر معینہ مدت ہڑتال پر بیٹھے ہوئے تاجروں نے آج ریاستی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

ان کا مطالبہ ہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رشوت ستانی کے غیر قانونی عمل کو گورنر انتظامیہ سنجیدگی سے روک تھام کرے اور ٹریفک پولیس کو باور کیا جائے کہ رشوت خوری سے باز آئے۔

اس دوران تاجروں نے ایک احتجاجی ریلی نکالی اور انتطامیہ اور ٹریفک پولیس کے خلاف نارہ بازی کی۔

ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے تاجر انجمن کے صدر بشیر احمد بشیر نے بتایا کہ انکا ہڑتال تب تک جاری رہے گا، جب تک سرکار انکے درپیش مسائل کا ازالہ نہ کرے۔

تاجروں نے مزید کہا کہ انکی مال بردار گاڑیوں کو روکنے سے انکا بہت نقصان ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر فوجی قافلے چلنے کی وجہ سے دو دن کی عائد کی گئی پابندی سے انکو پہلے سے ہی کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

Conclusion:byte 1: انیل کمار، نائب صدر، تاجر انجمن

2: ماجد اسلم وفائی، میوہ تاجر
3: بشیر احمد بشیر، صدر میوہ تاجر انجمن
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.