ETV Bharat / briefs

ٹی ایم سی کارکن کا قتل، بی جے پی پر الزام - party leader

مغربی بنگال کے کچ بیہار میں حکمراں جماعت ٹی ایم سی کے ایک کارکن کا قتل کردیا گیا، مقتول کی شناخت عزیز الرحمن کے طور پر کی گئی ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پیش آنے والا دوسرا واقعہ ہے۔

ٹی ایم سی کارکن کا قتل، بی جے پی پر الزام
author img

By

Published : Jun 6, 2019, 2:52 PM IST

عزیز الرحمن کے قتل کے حوالے سے ٹی ایم سی کارکنان کا الزام ہے کہ اس کے پیچھے بی جے پی لیڈران کا ہاتھ ہی ہے۔

ٹی ایم سی کے مطابق، مقامی بی جے پی کارکن اظہر علی اور ان کے ساتھیوں نے ہی عزیر الرحمن کا قتل کیا ہے۔

جبکہ بی جے پی نے اس الزام کی تردید کی ہے اور قتل کو شخصی دشمنی قرار دیا ہے۔

ٹی ایم سی کارکن کا قتل، بی جے پی پر الزام
ٹی ایم سی کارکن کا قتل، بی جے پی پر الزام

کوچ بیھار کے رکن پارلیمنٹ نتیش پرمانک نے کہا کہ، یہ ایک ذاتی معاملہ ہے، جسے ٹی ایم سی سیاسی رنگ دے رہی ہے۔

جبکہ مقتول کے گھر والوں نے بھی بی جے پی کے موقف کی تائید کی اور کہا کہ اس میں بی جے پی کا کوئی رول نہیں ہے۔

:

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.