ETV Bharat / briefs

ٹی ایم سی کے رکن اسبملی سمیت متعدد کونسلرز بی جے پی میں شامل

مغربی بنگال میں سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کے پارٹی بدلنے کا سلسلہ جا ری ہے۔نواپاڑہ اسمبلی حلقے کے ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 17, 2019, 2:18 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 7:22 PM IST

نواپاڑہ کے ایم ایل اے سمیت 12 کونسلربی جے پی میں شامل ہوںگے

نواپاڑہ اسمبلی سے ترنمول کا نگریس کے ایم ایل اے سنیل سنگھ اور گارولیا میونسپلٹی کے 12 کونسلرز دہلی پہنچ گیے جہاں ایک رسمی تقریب کے دوران بی جے پی میں شامل ہوگئے۔

اس سے قبل ایم ایل اے اور گارولیا میونسپلٹی کے چیئرمین سنیل سنگھ نے کہا تھاکہ وہ کبھی بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گے۔مگر سنیل سنگھ اور شمالی 24 پر گنہ کے ضلع ترنمول صدر جیوتی پریہ ملک کے دوران عہدے کو لیے کر تنازع چل رہا تھا۔

بارکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے ایم پی ارجن سنگھ نے کہاکہ ایم ایل اے سنیل سنگھ اور گارولیا میونسپلٹی کے12 کونسلرز ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنر جی کی پالیسی سے نالاں ہوکر بی جے پی میں شامل ہوںے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مغربی بنگال میں تبدیلی کا دور شروع ہو چکا ہے۔حکمراں جماعت کے اور کئی رہنما بی جے پی میں شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ 14 جون کو کنچڑا پاڑہ میں ہونے والے جلسے میں ممتا بنرجی نے عوام خطاب کرتے ہوئے ایم ایل اے اور کونسلرز کو بی جے پی میں شامل نہ ہونے کی نصیحت دی تھی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Jun 17, 2019, 7:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.