ETV Bharat / briefs

آپ ووٹ ڈالیں،فورسزکومیں دکھ لوں گا:انوبرتامنڈل - مرکزی فورسز

مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے سے ایک دن قبل ترنمول کا نگریس کے سرکردہ رہنماانوبرتا منڈل نے مرکزی فورسز سے متعلق متنازع بیان دیا۔

آپ ووٹ دالیں،مرکزی فورسزکومیں دکھ لوں گا:انوبرتامنڈل
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 12:50 PM IST

کل سخت سیکورٹی کے درمیان دارجلنگ، شمالی دینا ج پور اورجلپا ئی گوڑی میں ووٹ دالے جائیں گے۔

ترنمول کا نگریس کے سرکردہ رہنما اورمتنازع بیان کےلیے مشہورانوبرتامنڈل نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مر حلے میں کل سخت سکیورٹی کے درمیان دارجلنگ، شمالی دینا ج پور اورجلپا ئی گوڑی میں ووٹ دالے جائیں گے۔

تمام پولنگ بوتھوں پر مرکزی فورسز بھی تعینات رہیں گی، لیکن مرکزی فورسز کی موجودگی سے گھبرانے یا کوخوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ووٹرز پولنگ بوتھوں پر جا ئیں اوراپنی پسندیدہ پارٹی ترنمول کانگریس کو ووٹ ڈالیں۔ اگر مرکزی فورسز کچھ کہتی ہے تو مجھے بولنا۔
انوبرتا منڈل نے مرکزی فورسز کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مرکزی فورسز ہمارے ووٹرز کو ڈراتی ہے تو میں انہیں سبق سکھانے کےلیے پولنگ بوتھ میں جاؤںگا۔انہوں نے کہا کہ مرکزی فورسز میں اتنی اہمت نہیں کہ وہ پولنگ بوتھ میں داخل ہونے سے روک سکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.