ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں بال بال بچیں - خطاب

بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے سے ترنمول کا نگریس کی امیدوار نصرت جہاں انتخابی جلسے کو خطاب کےلیے جیسے ہی اسٹیج پرپہنچی تواسٹیج اچانک گرگیا،جس سے وہاں افراتفری مچ گئی۔

نصرت جہاں بال بال بچ گئیں
author img

By

Published : May 8, 2019, 6:13 PM IST

مغربی بنگال کے بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے میں انتخابی جلسے کو خطاب کر نے کے لیے اسٹیچ پر آ ئی تو ان کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے بھیڑ جمع ہوگئی۔

نصرت جہاں بال بال بچ گئیں
اسٹیج پر زیادہ بھیڑ ہونے کی وجہ سے اسٹیج اچانک گرگیا۔ اس واقعہ میں دوافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے مگر ترنمول کانگریس کی امیدوار اور ٹالی ووڈ اداکارہ نصرت جہان باکل محفوظ ہیں۔ترنمول کا نگریس کی امیدوار نصرت جہاں نے کہاکہ دوافراد کوچوٹ آ نے پر افسوس ہو ا۔میں ان کے ساتھ سلیفی ضرورلوں گی۔انہوں نے مزیدکہاکہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ بشیرہاٹ کے تمام لوگ میرے ساتھ ہیں اور اس کی عمدہ مثال مل گئی ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ لوگوں کا پیار دکھ کر ایسالگ رہاہے کہ انتخابات جیتنے کے بعد بشیر ہاٹ میں اپنانیا گھر بنواوں گی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.