پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع ادھم پور میں بدھ کی صبح مسافروں سے بھری ایک منی بس سڑک سے پھسل کر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں تین مسافر جاں بحق جبکہ دیگر 6 زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو علاج ومعالجہ کے لئے مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔