مالدہ کے کالیاچک تھانے کی پولس کاکہنا ہے کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پرکالیاچک تھانہ علاقے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران ہتھیاروں کے ساتھ تینوں افراد کو گرفتار کیا۔
ان کے پاس میگزین ،ایم ایم پستول،10پائپ گن،(10)9ایم ایم پستول اور50زندہ کارتوس آبر مد کئے گئے ۔
ملزمین کی شناخت حبیب الرحمٰن،عبدالرحمٰن اورعبدالسلام خان کے طور پر ہو ئی ہے۔