سکیورٹی فورسز نے شوپیاں میں ناکہ بندی کے دوران ایک تویرا کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم ڈرائیور نے مشکوک انداز میں موقعے سے فرار ہونےکوشش کی۔
اسی دوران فورسز نے تویرا پر فاٸرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائيور اور گاڑی میں سوار عسکریت پسند فردوس احمد بٹ ہلاک ہو گئے۔
واضح رہے کہ فردوس احمد بٹ پانیوا کولگام کے باشندے تھے۔