وزیراعظم ٹریزامے نے 24 مئی کو بریگزٹ معاہدے پر اپنی ناکامی تسلیم کی تھی اور کہا تھا کہ وہ سات جون کو مستعفی ہو جائیں گی۔
ٹریزامے کے بعد کنزرویٹو پارٹی کے 12 ارکان پارٹی کا قائد اور اس کے بعد ملکی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔
کنزرویٹو پارٹی کا کوئی سربراہ بننے تک ٹزیامے ہی پارٹی کی قائم مقام سربراہ برقرار رہیں گی۔