ETV Bharat / briefs

برازیل میں کورونا متاثرین کے اعداد و شمار1.55 کروڑ سے متجاوز

برازیل کے وزیر صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 85536 افراد کے کورونا متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی اور اس کے ساتھ ہی کل متاثرین کی تعداد 55 لاکھ 19 ہزار 525 ہو گئی۔

برازیل میں کورونا متاثرین کے اعداد و شمار1.55 کروڑسےمتجاوز

author img

By

Published : May 15, 2021, 1:26 PM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 85 ہزار سے زیادہ کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے سے مجموعی طور پر متاثرین کے اعداد و شمار 1.55 کروڑ سے تجاوز کر گئے‘ وہیں 2383 افراد کی موت ہو گئی جس سے اس وبا سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار 4.32 لاکھ سے زیادہ ہو گئے۔

برازیل کے وزیر صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 85536 افراد کے کورونا متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی اور اس کے ساتھ ہی کل متاثرین کی تعداد 55 لاکھ 19 ہزار 525 ہو گئی۔

وہیں اس وبا سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 32 ہزار 628 ہو گئی۔ کورونا متاثرین کی تعداد کے معاملے میں برازیل دنیا میں امریکہ اور بھارت کے بعد تیسرے مقام پر ہے جبکہ اس وبا سے موت کے اعداد و شمار کے مطابق دوسرے مقام پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.