ETV Bharat / briefs

منشیات کے خلاف فوری کاروائی کی جائے گی : فڑنویس

عرس لبلاد ممبئی با لخصوص مسلم علاقوں میں اور قبرستانوں میں منشیا ت کے کھلے عام استعمال اور اسکی خرید و فروخت کے خلا فوری طور پر 8 دنوں کے اندر سخت کاروائی کی جائیگی۔

منشیات کے خلاف فوری کاروائی کی جائے گی : فڑنویس
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 10:24 PM IST

اس قسم کی یقین دہانی آج یہاں مہا راشٹر کے وزیر اعلیٰ دیوندر فڑنویس نے اپو زیشن کا نگریس کے ڈپٹی لیڈر محمد عارف نسیم خان سمیت مسلم ارا کین اسمبلی کے اس مطا لبہ پر دلا ئی جسمیں اس معا ملہ میں سخت کا روائی کر نے کا مطا لبہ کیا گیا تھا۔

ریا ستی اسمبلی میں ممبئی پر منعقدہ بحث کے دوران ارا کین اسمبلی کے سوا لوں کا اجواب دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آج ہی اس معا ملے میں ممبئی پو لیس کمشنر طلب کر کے ایک لا ئحہ عمل تر تیب دیا جائیگا تاکہ نوجوان نسل کو تباہ ہو نے سے بچا یا جا سکے اور 8 دنوں کے اندر ٹھو س اقدا مات کیے جا ئیگے ۔

نسیم خان نے اس ضمن نے ایوان کو بتلا یا کہ ممبئی اور مضافات کے کئی علاقوں میں خصوصی طور پر کالجوں اور دیگر مقا مات پر منشیات کا کھلے عام استعمال ہو رہا ہے اور نسل نو تبا ہی کے دہا نے پر پہنچ رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ممبئی پو لیس نے اس سلسلے میں انسداد منشیا ت سیل قائم کیا ہے لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ ان مقا ما ت پر منشیات کے استعما ل کے خلاف ایک خصوصی دستہ قائم کیا جائے اور مو جو دہ قانون میں ترمیم کر کے اسے اور سخت بنا یا جائے ۔

ایم آئی ایم کے رکن اسمبلی ایڈو کیٹ وارث پٹھا ن نے منشیا ت کے استعمال کی شکایت کی اور کہا کہ ممبئی نا ریل وا ڑی قبرستان میں کھلے عام ڈرگ فروخت ہو تی ہے اور اسکے خلاف شکا یت کرنے کے با وجود بھی کو ئی مؤثر کاروائی نہیں کی گئی ۔

کانگریس رکن اسمبلی امین پٹیل نے بھی نا گپا ڑہ بھنڈی بازار میں نو جوانوں کی جانب سے منشیات کے استعمال کی شکایت کی اور کہا کہ منشیات فروش خصوصی طور پر افریقہ کے سیاہ با شندے ہیں اور وہ ریلوے ٹریک کے قریب منشیا ت فروخت کر تے ہیں ۔ نیز انکے خلا ف مو ثر کا روائی نہیں ہو پا تی ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے اس سلسلے میں ریلو ے پو لیس اور ممبئی پو لیس پر مشتمل ایک خصو صی دستہ تشکیل کئے جا نے کا اعلان کیا ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.