ETV Bharat / briefs

تھانے بلٹ ٹرین اسٹیشن کی ڈیزائن میں تبدیلی

ریلوے کی بلیٹ ٹرین پروجیکٹ کا کام دیکھنے والی ایجنسی این ایچ ایس آر سی ایل نے کہا کہ اس پروجیکٹ سے متاثر ہونے والے درختوں کی تعددا 53 ہزار سے گھٹاکر 32،044 کرنے کے لیے مہاراشٹر کے تھانے میں اسٹیشن کے ڈیزائن میں تبدیلی کی ہے۔

author img

By

Published : Jun 30, 2019, 9:40 AM IST

تھانے بلٹ ٹرین اسٹیشن

نیشنل ہائی اسپیڈ ریل کارپویرشن لمٹیڈ (این ایچ آر سی ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر(ایم ڈی) اچل کھرے نے بیان جاری کرکے کہا کہ جنگلی جانور، جنگل اور سی آر زیڈ کی ضروری منظوری لے لی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگل سے متعلق منظوری کچھ شرائط کےساتھ ملی ۔ انہوں نے کہا کہ وزارت ماحولیات نے ایک شرط رکھی ہے کہ تھانے اسٹیشن ڈیزائن کا جائزہ لیا جائے تاکہ علاقہ میں درختوں کی تعداد گھٹائی جاسکے۔

کھرے نے کہا کہ تھانے اسٹیشن کی جگہ میں بغیر کوئی تبدیلی کرتے ہوئے جاپانی انجینئروں کے ساتھ بات کی اور اس میں ترمیم کی۔

انہوں نے کہا کہ پارکنگ اور پسنجر جیسے علاقوں کو مینگرو علاقے سے ہٹادیا گیا ہے۔ اسٹیشن کی جگہ وہی ہے لیکن اس کے ڈیزائن میں تبدیلی کے بعد اب صرف تین ہیکٹیئر مینگرو علاقے ہی متاثر ہوگا۔

پہلے 12 ہیکٹیئر علاقہ متاثر ہورہا تھا۔ اس طریقے سے متاثر ہونے والے تقریباً 21،000 مینگرو درخت گھٹالیے ہیں اور سابقہ پروجیکٹ سے اب صرف 32،044 درخت متاثر ہوں گے۔ اس سے پہلے تقریباً 53،000 درخت متاثر ہورہے تھے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.