ETV Bharat / briefs

کنچڑا پاڑہ میں ترنمول اور بی جے پی درمیان کشیدگی - بی جے پی

شمالی24 پر گنہ کے کنچڑا پاڑہ میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

کنچڑا پاڑہ میں ترنمول اور بی جے پی درمیان کشیدگی
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 2:57 PM IST

کنچڑاپاڑہ میں ترنمول کانگریس کے جلسے کے دوران چند نامعلوم شرپسندوں نے ہال کے سامنے احتجاج کر تے ہوئے پتھر بازی شروع کردی۔ترنمول کانگریس کے کارکنان نے مخالفت کر تے ہوئے سڑک پر اتر آئے۔

کنچڑا پاڑہ میں ترنمول اور بی جے پی درمیان کشیدگی

ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔ دونوں جانب سے پتھر بازی ہوئی۔اس واقعے میں دونوں جانب سے چند افرادزخمی ہوگئے۔

جھڑپ کی اطلاع پا کر مقامی تھانے کی پولیس اور آ ر اے ایف کے جوان جا ئے وقوع پرپہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔ پولیس نےمتقددافراد کو حراست میں لیا ہے۔

پولیس کاکہناہے کہ ہال میں ترنمول کانگریس کے جلسے کے دوران نامعلوم شرپسندوں کی پتھر بازی کے بعد ہنگامہ برپا ہوگا۔سیاسی پارٹیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ چند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان سے پوچھ کچھ کی جا رہی ہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنما مدن مترا نے کہاکہ بی جے پی کی حمایتی شرپسندوں نے جلسے کے دوران ہنگامہ کرنے کی کوشش کی۔شرپسندوں کے حملے میں ترنمول کانگریس کے حامی زخمی ہو گئے۔

بی جے پی کے رہنما شبھرانسو رائے نے کہاکہ بی جے پی پر حملے کا الزام بے بنیاد ہے۔ ترنمول کانگریس کے دو گروہوں کے درمیان جھڑپ میں بی جے پی کوپولیس نے حراست میں لے لی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.