ETV Bharat / briefs

بھاٹ پاڑہ میں پھر بم بازی اندازی - شرپسندوں

شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے بھاٹ پاڑہ میں نئے پولیس آ ؤٹ پوسٹ کی افتتاحی تقریب سے قبل شرپسندوں کی بم بازی سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔

بھاٹ پاڑہ میں پھر بم بازی اندازی
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 3:25 PM IST

بیرکپور پارلیمانی حلقے میں عام انتخابات کے سے قبل سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جاری تصادم کاسلسلہ اب تک جاری ہے۔

بیرکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ کی جیت اور بھاٹ پاڑہ اسمبلی ضمنی انتخابات میں پون سنگھ کی کامیابی کے بعد سے اب تک تصادم کا سلسلہ جا ری ہے۔

بھاٹ پاڑہ میں پھر بم بازی اندازی

جگتدل تھانے کے تحت بھاٹ پاڑہ میں نئے آ ؤٹ پوسٹ کاافتتاح ہونے والا تھا تبھی نامعلوم شرپسندوں نے پھاڑی کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے بم اندازی اور فائرنگ شروع کردی ۔

پولیس کاکہناہے کہ فائرنگ اور بم اندازی کے بعد علاقے میں چھاپہ مہم شروع کردی گئی ہے۔اب تک کسی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

پولیس نے مزید کہاکہ چھاپہ ماری مہم کے دوران مختلف مقامات سے بم اورپستول وغیرہ بر آمد کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بیرکپور پارلیمانی حقلے اور اسمبلی حقلے میں بی جے پی کے امیدواروں کی جیت کے بعد سے اب تک دہشت کا ماحول ہے۔ ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان تصادم کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.