ETV Bharat / briefs

تلنگانہ میں زبردست بارش، بھیمگل میں ٹاورگرا - بھیمگل

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد اورآس پاس کے ڈویژنوں میں کل شب موسلا دھار بارش سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا اور زیرآب ہوگئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 2:33 PM IST

نظام آباد مستقرمیں ایک گھنٹہ تک ہوئی شدید بارش کی وجہہ سے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا۔ جس کی وجہہ سے مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
نظام آباد کے منڈلوں جکران پلی، ویلپور، اندل وائی وغیرہ کے دیہاتوں میں زبردست بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوگئی۔ بھیمگل میں ہواوں کے ساتھ ہوئی بارش سے بی ایس این ایل کا ٹاورگرپڑا۔

Intro:Body:

salman 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.