ان میں "عثمان ساگر" حسین ساگر " حمایت ساگر" کے علاوہ "میرا تالاب" شاہ حاطم تالاب" موتی تالاب" ابراہیم باغ تالاب " لنگر ہاوس تالاب"، سرونگر تالاب " موسی ندی اور دیگر تالابوں کنٹوں قطب شاہی حکمران اور آصف جاہ حکمران کے دور میں تعمیر کیے گئے تھے۔
جھیلوں کے شہر میں پانی کو ترستے لوگ
تاریخی شہر حیدرآباد کبھی جھیلوں کا شہر کہلاتا تھا، یہاں کے اطراف و اکناف میں بڑے تالاب موجود ہیں۔
حیدرآباد کے تالابوں میں گندگی، پانی کی قلت، متعلقہ تصویر
ان میں "عثمان ساگر" حسین ساگر " حمایت ساگر" کے علاوہ "میرا تالاب" شاہ حاطم تالاب" موتی تالاب" ابراہیم باغ تالاب " لنگر ہاوس تالاب"، سرونگر تالاب " موسی ندی اور دیگر تالابوں کنٹوں قطب شاہی حکمران اور آصف جاہ حکمران کے دور میں تعمیر کیے گئے تھے۔
Intro:حیدرآباد کے تالابوں میں گندگی
تاریخی شہر حیدرآباد کو جھیلوں کا شہر کہا جاتا ہے - حیدرآباد کے اطراف و اکناف بڑے تالاب موجود ہے جس میں "عثمان ساگر" حسین ساگر " حمایت ساگر" کے علاوہ "میرا تالاب" شاہ ہاتم تالاب" موتی تالاب" ابراہیم باغ تالاب " لنگر ہاوس تالاب"، سرونگر تالاب " موسی ندی
اور دیگر تالابوں کنٹوں قطب شاہی حکمران اور آصف جاہ حکمران کے دور میں تعمیر کیے گئے ہیں- اب ان تالابوں میں صرف دو تالابوں کا پانی ہی صاف اور شفاف ہے جس میں عثمان ساگر اور حمایت ساگر ہے - اس کے علاوہ شہر حیدرآباد جھیلوں اور تالابوں میں گندگی موجود ہے - دور آصف جاہی میں حیدرآباد شہر میں 500 سے زیادہ جھیلیں اور تالاب موجود تھی- لیکن اب صراف چند تالابوں بچے ہوئے ہے جن کی حالت بدتر سے بدتر ہوتی جارہی ہے - حیدرآباد میں جھیلیں اور طلابی ختم ہونے کی وجہ سے حیدرآباد کے کئی علاقوں میں میں پانی کی قلت دیکھی جارہی ہے ہے برول ول کی گہرائی 500 فٹ تک ک بھی جاتی ہے تو پانی نہیں نکلتا اس کی وجہ سے پانی کے ٹینک کے ذریعہ ہے حیدرآباد کے مختلف محلہ جات میں پانی سربراہی کی جارہی ہے - حیدرآباد کے 30 انجیوز نے واٹر ریچارچ کے نام سے ایک مہم کا آغاز کیا کیا اور اور ان کا مقصد یہی ہے کہ حیدرآباد جو پہلے پانی کا شہر تھا وہ بر قرار رہی-
بارش کا پانی برسات ہوتی ہے روڈ اور گھروں کی وجہ سے زمین کے اندر نہیں جا رہا موہروں اور نالیوں کے وجہ سے شہر کے باہر چلے جارہا ہے نیتی ایوک کی رپورٹ کے مطابق سال دو ہزار چالیس تک زمین کے اندر پانی باقی نہیں رہے گا - زمین کا پانی باہر نکالا جارہا ہے لیکن پانی واپس زمین میں جائے اس کے راستے بند کر دیے جارہے ہیں- حیدرآباد و سکندرآباد کو روزانہ تقریبا 261.40 لیٹر پانی استعمال کیا جاتا ہے - حیدرآباد کو پانی عثمان ساگر 9.09کروڑ لیٹر پانی لیا جاتا ہے
حمایت ساگر سے 3.63 کروڑ لیٹر سر پانی لیا جاتا ہے
ناگرجنا ساگر سے 122.74 کرو لیٹر پانی لیا جاتا ہے
اس باوجود بھی تقریبا 50 کروڑ لیٹر پانی پانی کی کمی ہوتی ہے- حیدرآباد کے تالابوں اور جیلوں کو صاف و شفاف کر دیا گیا تو جو پانی کی کمی ہو رہی ہے وہ مکمل ہو جائے گی
بائٹ : عدنان قمر
بائٹ :عبدالقدیر
Body:حیدرآباد کے تالابوں میں گندگی تاریخی شہر حیدرآباد کو جھیلوں کا شہر کہا جاتا ہے - حیدرآباد کے اطراف و اکناف بڑے تالاب موجود ہے جس میں "عثمان ساگر" حسین ساگر " حمایت ساگر" کے علاوہ "میرا تالاب" شاہ ہاتم تالاب" موتی تالاب" ابراہیم باغ تالاب " لنگر ہاوس تالاب"، سرونگر تالاب " موسی ندی اور دیگر تالابوں کنٹوں قطب شاہی حکمران اور آصف جاہ حکمران کے دور میں تعمیر کیے گئے ہیں- اب ان تالابوں میں صرف دو تالابوں کا پانی ہی صاف اور شفاف ہے جس میں عثمان ساگر اور حمایت ساگر ہے - اس کے علاوہ شہر حیدرآباد جھیلوں اور تالابوں میں گندگی موجود ہے - دور آصف جاہی میں حیدرآباد شہر میں 500 سے زیادہ جھیلیں اور تالاب موجود تھی- لیکن اب صراف چند تالابوں بچے ہوئے ہے جن کی حالت بدتر سے بدتر ہوتی جارہی ہے - حیدرآباد میں جھیلیں اور طلابی ختم ہونے کی وجہ سے حیدرآباد کے کئی علاقوں میں میں پانی کی قلت دیکھی جارہی ہے ہے برول ول کی گہرائی 500 فٹ تک ک بھی جاتی ہے تو پانی نہیں نکلتا اس کی وجہ سے پانی کے ٹینک کے ذریعہ ہے حیدرآباد کے مختلف محلہ جات میں پانی سربراہی کی جارہی ہے - حیدرآباد کے 30 انجیوز نے واٹر ریچارچ کے نام سے ایک مہم کا آغاز کیا کیا اور اور ان کا مقصد یہی ہے کہ حیدرآباد جو پہلے پانی کا شہر تھا وہ بر قرار رہی- بارش کا پانی برسات ہوتی ہے روڈ اور گھروں کی وجہ سے زمین کے اندر نہیں جا رہا موہروں اور نالیوں کے وجہ سے شہر کے باہر چلے جارہا ہے نیتی ایوک کی رپورٹ کے مطابق سال دو ہزار چالیس تک زمین کے اندر پانی باقی نہیں رہے گا - زمین کا پانی باہر نکالا جارہا ہے لیکن پانی واپس زمین میں جائے اس کے راستے بند کر دیے جارہے ہیں- حیدرآباد و سکندرآباد کو روزانہ تقریبا 261.40 لیٹر پانی استعمال کیا جاتا ہے - حیدرآباد کو پانی عثمان ساگر 9.09کروڑ لیٹر پانی لیا جاتا ہے حمایت ساگر سے 3.63 کروڑ لیٹر سر پانی لیا جاتا ہے ناگرجنا ساگر سے 122.74 کرو لیٹر پانی لیا جاتا ہے اس باوجود بھی تقریبا 50 کروڑ لیٹر پانی پانی کی کمی ہوتی ہے- حیدرآباد کے تالابوں اور جیلوں کو صاف و شفاف کر دیا گیا تو جو پانی کی کمی ہو رہی ہے وہ مکمل ہو جائے گی بائٹ : عدنان قمر بائٹ :عبدالقدیر
Conclusion: