پچھلی بار کی بہ نسبت اس سال بڑے پیمانہ پریوم تاسیس منانےکا حکومت نے اعلان کیا ہے۔
اس موقع پر حیدرآباد کی تاریخی عمارتیں چارمینار، ہائی کورٹ سیکریٹریٹ، اسمبلی اور دیگر کوروشنیوں سے منور کیا جائے گا۔
اسکولی طلبہ بھی بڑی تعداد میں ان تقاریب میں حصہ لیں گے۔ 2جون کو ٹینک بنڈ پر ڈرون کے ذریعے نمائش کا اہتمام کیا جائے گا۔ ساتھ ہی ایل بی اسٹیڈیم میں 3جون کو 1001فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔4جون کو پیپلز پلازہ اور رویندرابھارتی میں ثقافتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ ان سبھی تقاریب کو بڑے پیمانے پر منانے کے لیے انتظامات کیے جائیں گے۔
چیف سکریٹری ڈاکٹر ایس کے جوشی نے اس سلسلہ میں مختلف محکمہ جات کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اصل تقریب پریڈ گراونڈ سکندرآباد پر ہوگی۔
چیف سکریٹری نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے زیراہتمام یوم تاسیس تقاریب کو براہ راست پیش کرنے کے لئے انتظامات کرنے کے علاوہ ایل ای ڈی ٹی وی‘ پی اے سسٹم‘کامنٹیٹرس اور میڈیا کوریج کے لئے بھی انتظامات کی ہدایت دی۔
تلنگانہ: یوم تاسیس تقاریب کی تیاریاں
ہر سال یہ تقریب 2جون کو منائی جاتی ہے۔

News
Conclusion: