دونوں رہنماوؤں کے درمیان الیکشن کے بعدقیادت اور حکومت بنانے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا۔
آئندہ 23 مئی کو پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد اتحاد بنانے اوراس کی قیادت کے ساتھ ساتھ این ڈے اے کے خلاف نئی حکمت عملی پر بات چیت ہوئی۔
اس موقع پر ریاستی وزیر ترقیاتی وشہری فرہاد حکم بھی موجود تھے۔
چندرا بابو نائیڈو کی ممتا سے ملاقات - وزیرعلیٰ
کالی گھاٹ میں واقع رہائش گاہ پر مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی ٹی ڈی پی کے سربراہ اور آندھرا پردیش کے وزیرعلیٰ چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات ہوئی۔
چندربابونائیڈو کی ممتاسے ملاقات