ترجمان نے بتایا کہ 40سیکورٹی گارڈوں جن میں بیشتر پولیس اہلکار ہیں، طالبان نے اپنے قبضہ سے رہا کئے ہیں۔ رہا کئے گئے سیکورٹی گارڈ اتوار کی دوپہر دارلحکومت شیرغان کے جاوجان صوبہ پہنچے۔
افغان سیکورٹی گارڈوں کا یہ دوسرا گروپ ہے جسے گزشتہ ایک ہفتہ کے اندر جاوجان صوبہ سے رہا کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے دہشت گردوں کے گروپ نے 42افغان سیکورٹی گارڈس کو آزاد کیا تھا۔ جنھیں طالبان نے ایک ہفتہ پہلے کش تیپا ضلع سے پکڑا تھا۔
طالبان نے سیکورٹی گارڈس کو قطر کی دارلحکومت دوحہ میں پیر سے شروع ہوئی دوروزہ افغان بات چیت کے پس منظر میں رہا کیا ہے۔ ادھر افغانستان حکومت نے بھی جیلوں میں بند 900دہشت گردوں کوچھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
طالبان نے افغانستان کے 40 سیکورٹی گارڈس کو رہا کیا - افغانستان حکومت
طالبان نے شمالی جاوجان صوبہ میں اپنی حراست سے 40سیکورٹی گارڈس کورہا کردیا ہے۔ شمالی علاقہ کے فوج کے ایک ترجمان عبدالہادی زمان نے پیر کو اس کی اطلاع دی۔
ترجمان نے بتایا کہ 40سیکورٹی گارڈوں جن میں بیشتر پولیس اہلکار ہیں، طالبان نے اپنے قبضہ سے رہا کئے ہیں۔ رہا کئے گئے سیکورٹی گارڈ اتوار کی دوپہر دارلحکومت شیرغان کے جاوجان صوبہ پہنچے۔
افغان سیکورٹی گارڈوں کا یہ دوسرا گروپ ہے جسے گزشتہ ایک ہفتہ کے اندر جاوجان صوبہ سے رہا کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے دہشت گردوں کے گروپ نے 42افغان سیکورٹی گارڈس کو آزاد کیا تھا۔ جنھیں طالبان نے ایک ہفتہ پہلے کش تیپا ضلع سے پکڑا تھا۔
طالبان نے سیکورٹی گارڈس کو قطر کی دارلحکومت دوحہ میں پیر سے شروع ہوئی دوروزہ افغان بات چیت کے پس منظر میں رہا کیا ہے۔ ادھر افغانستان حکومت نے بھی جیلوں میں بند 900دہشت گردوں کوچھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID
Conclusion: