ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے رہنما کو سپریم کورٹ سے راحت - بی جے پی

سپریم کورٹ نے بی جے پی کے رہنما کو پانچ دنوں تک گرفتار نہ کرنے کی ہدایت دی۔

بی جے پی کے رہنما کو سپریم کورٹ سے راحت
author img

By

Published : May 22, 2019, 2:51 PM IST

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس ارون مشرااورایم آر شاہ کی بینچ نے کہاکہ بی جے پی کے رہنما ارجن سنگھ کوآئندہ 28 مئی یعنی پانچ دنوں تک گرفتارنہیں کیا جاسکتا ہے۔
وہ آئندہ پانچ دنوں تک گرفتاری سے محفوظ رہیں گے۔مگر اس دوران انہیں گرفتاری سے بچنے کے لیے قانونی عمل کاسہارالینا پڑے گا۔
مغر بی بنگال مئں پارلیمانی انتخابات کے دوران بی جے پی کے رہنما ارجن سنگھ کےخلاف متعددمقدمات درج کیے گئے تھے۔ ان مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس ارون مشرا اور آ ر ایم شاہ کی بینچ نے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کے رہنما کو آئندہ پانچ دنوں تک کوئی گرفتارنہیں کرسکتا ہے۔28 مئی تک انہیں گرفتاری سے محفوظ رکھا جائے گا۔

دوسری طرف بی جے پی کے رہنما ارجن سنگھ نے کہاکہ مجھے سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے۔سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے بعد میں اپنے دفاع کے لیے قانونی عمل کاسہارا لوں گا۔
واضح رہے کہ مغر بی بنگال میں پارلیمانی انتخابات اور ضمنی انتخابات کے دوران بی جے پی کے رہنما کے خلاف متعدد مقدمات درج کیے گئے تھے۔
ارجن سنگھ نے پیشگی ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں داخل کررکھی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.