ETV Bharat / briefs

سپریم کورٹ میں مغربی بنگال سے متعلق عرضی خارج - سنٹرل پولیس آبزرور

سپریم کورٹ نے مغر بی بنگال میں اسپیشل آبزروراور سنٹرل پولیس آبزرور کومقررکرنے کی عرضی خارج کردی ہے۔

سپریم کورٹ میں مغربی بنگال سے متعلق عرضی خارج
author img

By

Published : May 21, 2019, 3:41 PM IST

سپریم کوڑت نے مغر بی بنگال میں ریٹایرڈ نوکرشاہ کواسپیشل آبزروراور سنٹرل پولیس آبزرورکوالیکشن سے متعلق کاموں کے لیے مقرر کرنے کی عرضی کو خارج کردی ہے ۔

سپریم کورٹ نے کہاکہ انتخابات اب ختم ہو چکے ہیں۔حلف نامہ دائرکرنے والے کوکلکتہ ہائی کورٹ سے رابطہ کرناچاہئے ۔

سپریم کورٹ نے مزیدکہا کہ اب عدالت عظمیٰ میں اس طرح کی عرضی دائر کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.