ETV Bharat / briefs

جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، مقامی لوگ پریشان - بانڈی پورہ

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کے سمبل قصبے میں جگہ جگہ گندگی اور غلاظتوں کے ڈھیر جمع ہونے کی وجہ سے راہگیروں اور مقامی دکانداروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے-

جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر
author img

By

Published : May 31, 2019, 8:09 AM IST

سمبل قصبے میں بازار اور دفاتروں کے باہر بھی کافی مقدار میں گندگی کے ڈھیر دیکھے جاسکتے ہیں جن سے بدبو اٹھ رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا چلنا پھرنا تک دشوار بن گیا ہے۔

جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ متعلقہ میونسپل کمیٹی صفائی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے۔

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب میونسپل کمیٹی کے چیئرمین جہانگیر احمد سے رابطہ کیا تو انہوں نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے دو روز کے اندر اندر پورے قصبے کو صاف کرنے کی یقین دہانی کی۔

Intro:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل قصبہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر جمع ہونے کی وجہ سے راہگیروں اور مقامی دکانداروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے- قصبہ سمبل کے مین مارکیٹ اور دفاتروں کے باہر بھی کافی مقدار میں گندگی کے ڈھیر دیکھے جاسکتے ہیں جن سے بدبو اٹھ رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا چلنا پھر نا تک دشوار بن گیا ہے-
مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ متعلقہ میونسپل کمیٹی صفائی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے-

اس ضمن میں ای ٹے وی نے جب میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین جہانگیر احمد سے رابطہ کیا تو انہوں نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے دو دنوں کے اندر اندر پورے قصبے کو صاف کرنے کی یقین دہانی کی-

بائٹ:- شبیر حسین : سماجی کارکن
آفیشل بائٹ:- جہانگیر احمد: چیئرمین میونسپل کمیٹی سمبل

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.