ETV Bharat / briefs

سری لنکا میں مسلم خواتین کے برقع پہننے پر پابندی - sri lanka

سری لنکن حکومت نے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں اپنی سکیورٹی فورسز کی ناکامی پس پشت ڈال کر مسلمان خواتین کے برقع پہننے پر پابندی لگانے کا پروگرام بنالیا۔

سری لنکا میں مسلم خواتین کے برقع پہننے پر پابندی
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 12:03 AM IST

سری لنکن حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام مسلم کمیونٹی کے رہنمائوں سے مشاورت کرکے برقع پر پابندی عائد کرنے پر غور کررہی ہے جبکہ ابھی اس معاملے پر صدر ممیتھریپالا کے ساتھ بات چیت ہورہی ہے-

رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث متعدد خواتین برقع کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئیں دریں اثناء حکمران یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے بھی ایوان میں برقع پر پابندی کیلئے ایک قرارداد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ برقع پر پابندی ملک کی بین الاقوامی سکیورٹی ضروریات کو بنیاد بنا کر عائد کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

sri lanka
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.