ETV Bharat / briefs

گاندربل میں درختوں کی سمگلنگ زوروں پر - jammu kashmir smuggling

حکومت کی جانب سے جنگلات کی حفاظت کے لیے سخت سے سخت قانون بنائے گئے ہیں لیکن وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں سمگلروں کے حوصلے بلند ہیں۔

گاندربل میں درختون کی سمگلنگ زوروں پر
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 3:37 AM IST

سمگلرز بےخوف ہو کر درختوں کی بے تحاشہ کٹائی کر رہے ہیں۔

دریں اثنا محکمہ جنگلات نے اسمگلرز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے برنبگ کنگن کے مانزبل فارسٹ رینج میں لکڑی ضبط کرلی ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں گاندربل علاقے میں دیودار کے درختوں کی کٹائی کی خبریں گشت کرنے لگی تھیں جس کے بعد انتظامیہ نے یقین دلایا تھا کہ اس غیر قانونی کام میں ملوث لوگوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی اس کے باوجود بھی جنگلوں کی بے تحاشہ کٹائی جاری ہے۔

گاندربل میں درختون کی سمگلنگ زوروں پر

مقامی لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور متعلقہ افسران یا تو اسمگلرز پر لگام لگانے میں پوری طرح ناکام ہو گئے ہیں یا ان کے ساتھ ان کی ملی بھگت ہے۔

مقامی لوگوں نے اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔

Intro:Body:

fazle 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.