ETV Bharat / briefs

شکست خوردہ ایس پی تاحال کشکمش کی شکار - شکست خوردہ ایس پی اب بھی کشمکش کی شکار

لوک سبھا انتخابات میں سماجوادی پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے بی جے پی سے شکست کی وجوہات کو تلاش کرنا شروع کردیا ہے۔

شکست خوردہ ایس پی اب بھی کشمکش کی شکار
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 2:33 PM IST

ریاست اترپردیش میں لوک سبھا انتخابات کے بعد سماجوادی پارٹی (ایس پی) اور اس کی اتحادی جماعتوں نے بی جے پی سے شکست وجوہات کو تلاش شروع کردیا ہے، لیکن سماج وادی پارٹی اب بھی سکتے میں ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے بعد سے پارٹی کی اعلیٰ قیادت اب بھی کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کے بجائے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔

پارٹی کا عہد ہ سنبھالنے کے بعد سے گذشتہ پانچ برس میں یکے بعد دیگر تین انتخابات میں شکست نے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کو بہت کچھ سوچنے اور پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے پر ازسر نو غور کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

اکھلیش یادو کے ذریعہ پارٹی کیڈر کو سنہ 2022 کے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی بار بار تاکید کے بعد پارٹی کیڈر میں جوش و جذبہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

Intro:Body:

"The slowdown over the past year has been driven by steadily cooling activity in the manufacturing sector and, to a lesser extent, agriculture. Weaker momentum has been mainly domestically driven, though export growth has also faltered more recently," said Fitch.

London: Global rating agency Fitch Ratings has cut forecast for India's gross domestic product (GDP) growth to 6.6 per cent for the current fiscal 2019-20, from 6.8 per cent projected three months ago, largely due to persistent slowdown in manufacturing and agriculture sectors.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.