ETV Bharat / briefs

بارہ بنکی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

ریاست اترپردیش میں گرمی کی تعطیل کے بعد نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔

بارہ بنکی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 5:05 PM IST

اترپردیش کے بارہ بنکی میں گرمائی تعطیلات کے بعد آج تعلیمی سال 20-2019 کا پہلا دن تھا۔ پہلے دن اسکول کے طلبا میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

بارہ بنکی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

اس سال سرکاری اسکولز کے مقابلہ خانگی اسکولز میں طلبا کی زیادہ تعداد دکھائی دی۔

تعلیمی سال کے آغاز سے قبل محکمہ ثانوی تعلیم کی جانب سے والدین میں بیادری کی مہم چلائی گئی تھی لیکن اس کا اثر کم دکھائی دیا جبکہ والدین اور سرپرستوں کی جانب سے شکایت موصول ہورہی ہیں کہ ابھی تک بچوں کو کتابیں نہیں ملی ہیں۔

اترپردیش کے بارہ بنکی میں گرمائی تعطیلات کے بعد آج تعلیمی سال 20-2019 کا پہلا دن تھا۔ پہلے دن اسکول کے طلبا میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

بارہ بنکی میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

اس سال سرکاری اسکولز کے مقابلہ خانگی اسکولز میں طلبا کی زیادہ تعداد دکھائی دی۔

تعلیمی سال کے آغاز سے قبل محکمہ ثانوی تعلیم کی جانب سے والدین میں بیادری کی مہم چلائی گئی تھی لیکن اس کا اثر کم دکھائی دیا جبکہ والدین اور سرپرستوں کی جانب سے شکایت موصول ہورہی ہیں کہ ابھی تک بچوں کو کتابیں نہیں ملی ہیں۔

Intro:بارہ بنکی میں گرمی کی تعطیل کے بعد نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ دوشنبہ کو سیشن کا پہلا دن تھا۔ اس دن سرکاری اسکولوں کے بچوں میں جوش و خروش نظر نہیں آیا۔ جو پرائیویٹ اسکولوں میں نظر آیا۔ محکمہ بیسک تعلیم کے ذریعہ چلائے جانے والے اسکول میں سیشن کے پہلے دن کم تعداد میں طلبہ نظر آئے جب کہ پرائیویٹ اسکولوں میں یہ تعداد کافی زیادہ۔


Body:گرمی کی تو یل تعطیل کے بعد دوشنبہ کو نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو گیا۔ ای ٹی وی بھارت نے سیشن کے پہلے دن والدین کی بیداری اور محکمہ تعلیم کی مستعیدی کی تحقیقات کے لئے کئی اسکولوں کا دورہ کیا۔ اس دوران تمام اسکول کھلے اور چلتے ہوئے نظر آئے۔ لیکن طلبہ کی کم تعداد نے والدین کی بیداری کی پول کھول کر رکھ دی۔ یہی نہیں محکمہ بیسک تعلیم کے دعوے بھی کھوکھلے ثابت ہوتے نظر آئے۔ بیسک تعلیم کی جانب سے تمام تیاریوں کے لئے اسکول 25 جون سے کھول دئے گئے تھے۔ لیکن ابھی تک بچوں کو کتابیں نہیں ملی ہیں۔
بائیٹ گورو شکلا، انچارج پرنسپل، پرائمری اسکول بیگم گنج اسکائی بلو شرٹ میں
بائیٹ شبانا صدیقی، ٹیچر، شلوار جمپر میں خاتون

سرکاری اسکولوں میں بچوں کے نہ آنے کے کئی بہانے ہیں۔ جبکہ پرائیویٹ اسکولوں کے طلبہ کے پاس کوئی بہانا نہیں تھا۔ سختی اور بیداری کی وجہ سے پرائیویٹ اسکولوں میں پہلے دن ہی کثیر تعداد میں نظر آئے۔ اور باقائدہ انہیں پڑھاتے اساتذہ بھی نظر آئے۔
بائیٹ رام کشور شکلا، مینیجر، مہارانی لکشمی بائی انٹر کالج بارہ بنکی، میز پر بائیٹ دیتے ہوئے

محکمہ بیسک تعلیم کی جانب سے تعلیم کا معقول انتظام ہے۔ یہاں کے ٹیچر اور اسٹاف پرائیویٹ اسکول کے ٹیچرس سے کئی گنا زیادہ کوالی فائیڈ ہیں۔ لیکن اس کے باوجود سسٹم اور آوام میں عدم بیداری سے صورت الحال بد سے بدتر ہیں۔ تعلیم داں اسے دو ختوں میں تعلیم کو تقسیم کرنا مان رہے ہیں۔ اور نظام درست کرنے کے لئے سختی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
بائیٹ ڈاکٹر راجیش مل، ایجوکیشنسٹ، ٹی شرٹ میں



Conclusion:انگریزی میں کہتے ہیں فرسٹ امپریشن از لاسٹ امپریشن۔ نئے تعلیمی سیشن کے پہلے دن حکومتی اور پرائیویٹ اسکولوں کے درمیان جو فرق نظر آیا وہ تفتیش ناک ہے۔ ایسے میں بڑا سوال ہے کہ ملک کا غریب طبقہ معیاری تعلیم کیسے حاصل کرے گا۔
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.