ETV Bharat / briefs

تیسرے روز بھی شوپیاں میں مکمل ہڑتال - تیسرے روز بھی شوپیاں میں مکمل ہڑتال

حزب المجاہدین تنظیم سے وابستہ عسکریت پسند عادل بشیر وانی کے آبائی علاقے سب ضلع دمحال ہانجی پورہ میں آج تیسرے روز بھی ہڑتال رہی۔

تیسرے روز بھی شوپیاں میں مکمل ہڑتال
author img

By

Published : May 14, 2019, 8:23 PM IST

عادل بشیر وانی ولد بشیر احمد وانی ساکنہ واری پورہ دمحال ہانجی پورہ کچھ روز پہلے ہی عسکری تنظیم میں شامل ہوئے تھے اور ضلع شوپیاں میں اتوار کے روز ہوئے تصادم میں وہ ہلاک ہو گئے۔

تیسرے روز بھی شوپیاں میں مکمل ہڑتال

ان کی ہلاکت کے بعدآج تیسرے روز بھی سب ضلع دمحال ہانجی پورہ میں ہڑتال رہی، اس دوران ٹرانسپورٹ کی نقل وحرکت اور کاروباری سرگرمیاں متاثر رہیں۔

Intro:ضلع شوپیان میں ہلاک ہویے حزب سے وابستہ عسکریت پسند عادل بشیر وانی کی ہلاکت پر اسکے آبایی علاقے سب ضلع دمحال ہانجی پورہ میں آج تیسرے روز بھی ہڑتال رہی
آپکو بتاتے چلے کہ عادل بشیر وانی ولد بشیر وانی ساکینہ واری پورہ دمحال ہانجی پورہ کچھ روز پہلے ہی عسکری صفو میں شامل ہویے آج تیسرے روز بھی سب ضلع دمحال ہانجی پورہ میں تمام کاروباری سرگرمیاں مطاثر ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹ کی نقل وحمل کے ساتھ ساتھ تعلیم آدارے بند رہے

خورشید میر دمحال ہانجی پورہ

Body:حزب عسکریت پسند عادل بشیر وانی کی ہلاکت پر آج تیسرے روز بھی دمحال ہانجی پورہ میں مکمل ہڑتال

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.