ETV Bharat / briefs

دہلی کے ایل این جے پی اسپتال میں آئی سی یو بیڈ کی شدید قلت

اسپتال میں آئی سی یو بیڈ کی قلت کے ساتھ ہی آکسیجن گیس کی بھی بہت کمی ہے۔ اسپتال کے پاس صرف آٹھ گھنٹے کے لیے آکسیجن ہے۔

Hospital
Hospital
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 9:55 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے لوک نائک جئے پرکاش اسپتال (ایل این جے پی) کی گزشتہ چند دنوں سے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں بستروں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

اسپتال کے ذرائع نے کہا 'اسپتال میں آئی سی یو بیڈ کی قلت کے ساتھ ہی آکسیجن گیس کی بھی بہت کمی ہے۔ اسپتال کے پاس صرف آٹھ گھنٹے کے لیے آکسیجن ہے۔

دہلی حکومت کی سرکاری کووڈ ویب سائٹ کے مطابق ایل این جے پی کے پاس 400 آئی سی یو بیڈ ہیں جن میں سے ایک بھی خالی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ دہلی میں کووڈ-19 سے اب تک 13 ہزار 541 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کے گراف دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.