ETV Bharat / briefs

مسابقتی امتحانات میں بہتر نتائج کے لیے سیمینار

مسابقتی امتحانات کی تیاریوں اور اقلیتی طلبا کے لیے بہتر نتائج کے مقصد سے ممتاز ادارہ کاوش فاؤنڈیشن و دیگر کے اشتراک سے اورنگ آباد میں یو پی ایس سی اور ایم پی ایس سی کے طلبا کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

مسابقتی امتحانات میں بہتر نتائج کے لیے سیمینار
author img

By

Published : May 3, 2019, 7:49 PM IST

اس سیمینار میں اردو میڈیم سے یو پی ایس سی میں سرفہرست رہنے والے نوح صدیقی کے والد شعیب صدیقی نے بتایا کہ طلبہ کی زندگی میں وقت کی کیا اہمیت ہوتی ہے سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنے اور اپنے اوقات کو اس کے لیے مختص کرنے کی ضرورت ہے؟

مسابقتی امتحانات میں بہتر نتائج کے لیے سیمینار

اس سیمینار میں نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر سوالات اور جوابات کا سیشن بھی ہوا۔

واضح رہے کہ اورنگ آباد میں مسابقتی امتحانات کی تیاری کا مرکز قائم ہونے والے طلبہ و طالبات کو کافی سہولت ہو رہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.