ETV Bharat / briefs

لیفٹننٹ جنرل نے امرناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے جموں و کشمیر دورے کے دوران آج (بدھ کے روز) لیفٹننٹ جنرل رنبیر سنگھ بھی کشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران انہوں بالتل اور پہلگام کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

Jammu kashmir
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 10:07 PM IST

انہوں نے یکم جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کے سلسلہ میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ چنار کارپس کمانڈر لیفٹنٹ جنرل کے جے ایس دھلون بھی موجود تھے۔

رنبیر سنگھ نے بالتل اور پہلگام میں تمام تر حفاظتی انتظامات سے متعلق فوج کے اعلی افسران کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے امرناتھ یاترا کے حوالے سے کئے گئے حفاظتی انتظامات کے بارے میں فوجی افسران سے تفصیلی جانکاری حاصل کی۔

انہوں نے فوجی افسران پر زور دیا کہ وہ امرناتھ یاترا کو پُر امن طریقہ سے انجام دینے کے لئے سیکورٹی ایجنسیوں اور سیول انتظامیہ کے ساتھ تال میل بنائیں رکھیں۔

واضح رہے کہ رواں برس یکم جولائی سے امرناتھ یاترا شروع ہونے والی ہے۔ اس تناظر میں مقدس گھپا کی جانب جانے والے بالتل اور پہلگام کے راستوں پر حفاظت کے زبردست انتظامات کئے گئے ہیں جس میں فوج کی مدد بھی طلب کی گئی ہے۔

Intro:لیفٹننٹ جنرل کا پہلگام اور بالتل کا دورہ۔۔حفاظتی انتظامات کا لیا جائزہ

Body: لیفٹننٹ جنرل جی او سی نادیرن کمانڈ رنبیر سنگھ نے کشمیر کے دو روزہ دورے کے دوران آج بالتل اور پہلگام کا دورہ کیا ۔

انہوں نے یکم جولائی سے شروع ہو نے والی امرناتھ یاترا کے سلسلہ میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ان کے ہمراہ چنار کارپس کمانڈر لیفٹنٹ جنرل کے جے ایس دھلون بھی تھے۔

رنبیر سنگھ نے بالتل اور پہلگام میں تمام تر حفاظتی انتظامات کے حوالے سے فوج کے اعلی افسران کے ساتھ ملاقات کی ۔جس دوران انہوں امرناتھ یاترا کے حوالے سے کئے گئے حفاظتی انتظامات کے بارے میں فوجی افسران سے تفصیلی جانکاری حاصل کی ۔

انہوں نے فوجی افسران پر زور دیا کہ وہ امرناتھ یاترا کو پُر امن طریقہ سے انجام دینے کے لئے سیکورٹی ایجنسیوں اور سیول ایڈمنسٹریشن کے ساتھ تال میل بنائیں رکھیں۔

واضح رہے کہ رواں برس یکم جولائی سے امرناتھ یاترا شروع ہونے والی ہے ۔اس تناظر میں مقدس گھپا کی جانب جانے والے بالتل اور پہلگام کے راستوں پر حفاظت کے زبردست انتظامات کئے گئے ہیں جس میں فوج کی مدد بھی طلب کی گئی ہے ۔

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.