ETV Bharat / briefs

'ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرنا مقصد' - 'ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرنا مقصد'

رکن پارلیمان بنڈارو دتاتریہ نے تلنگانہ کے سکندرآباد میں جی ایچ ایم سی اور ایپل ہوم کمپنی کی جانب سے  متعارف کردہ ریفریجریٹر کا افتتاح کیا۔

http://10.10.50.7'ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرنا مقصد'0:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/27-April-2019/3125010_feed.JPG
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 10:11 PM IST

گاندھی ہسپتال کے قریب رکھے گئےاس ریفریجریٹر کا مقصد ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرنا ہے۔
اس موقع پر بتایا گیا کہ تقاریب اور ہوٹلز میں بچ جانے والا کھانا یہاں منظم انداز میں رکھا جائے گا، اور اس کھانے کو ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔
اس موقع پر رکن پارلیمان بنڈارو دتاتریہ نےکہا کہ سماج میں ایسےلوگ بھی ہیں جو تین وقت کھانے کے لیے پریشان رہتے ہیں، ایسے افراد کے لیے یہ مدد ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ کھانا ضائع ہرگز نہیں کرنا چاہیے، اس موقع پر انھوں نے عوام سے کہا کہ اگر کھانا بچ جائے تو وہ یہاں لاکر اس ریفریجریٹر میں رکھ دیں تاکہ ضرورت مندوں کی مدد ہو اور فاقہ کشوں کی بھوک مٹ سکے۔

https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/3125010_feed.JPG

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.