ETV Bharat / briefs

حسن پورہ کا چمکتا ستارہ - حسن پورہ

حال ہی میں منعقدہ نیٹ امتحانات میں ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حسن پورہ علاقے کے صہیب فاروق پیرزادہ نے 662 نمبرات حاصل کر کے ریاست کے کامیاب امیدواروں میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔

صہیب فاروق پیرزادہ
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 1:53 PM IST

صہیب نے ایمس کے ایم بی بی ایس امتحان میں بھی ملکی سطح پراچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ایک منفرد کارنامہ انجام دیا ہے۔

صہیب فاروق پیرزادہ

صہیب نے یہ کارنامہ انجام دیکر نہ صرف اپنے والدین بلکہ پورے علاقے کا سر فخر سے اونچا کر لیا ہے۔ان کے والد پیشے سے ڈاکٹر ہیں جبکہ والدہ استانی ہیں۔

والدین جہاں ان کی اس کامیابی سے بے حد خوش ہیں وہیں صہیب اپنی اس کامیابی کا سہرا اپنے اہل خانہ اور اساتذہ کے سر باندھتے ہیں۔

صہیب فاروق کا کہنا ہے کہ انسان اپنی محنت اور لگن سے ہر ناممکن چیز کو ممکن بنا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی مقابلہ جاتی امتحان کو پاس کرنے کے لیے وقت کا صحیح استعمال کرنا بے حد ضروری ہے۔ جبکہ ہر طالب علم کو اپنی منزل کا تعین کرنا چاہیے۔

Intro: انسان اپنی محنت اور لگن سے ہر ناممکن چیز کو ممکن بنا سکتا ہے۔

Body:وی او1:- حال ہی میں منعقدہ نیٹ امتحانات میں حسن پورہ اننت ناگ  کے Suhaib Farooq Peerzada نے 662 نمبرات حاصل کر کے جموں کشمیر کے کامیاب امیدواروں میں دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔
سہیب نے AIIMS کے ایم بی بی ایس امتحان میں بھی ملکی سطح پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ایک منفرد کارنامہ انجام دیا ہے۔
صحیب  نے یہ کارنامہ انجام دیکر نہ صرف اپنے والدین بلکہ پورے علاقے کا سر فخر سے اونچا کر لیا ہے۔
انکے والد پیشے سے ڈاکٹر ہیں جبکہ والدہ استانی ہیں۔

والدین جہاں انکی اس کامیابی سے بے حد خوش ہیں وہیں صحیب اپنی اس کامیابی کا سہرا اپنے اہل خانہ اور اساتزہ کے سر باندھتے ہیں۔
بایٹ1:- صحیب فاروق - جے کے اسکینڈ نییٹ ٹاپر

بایٹ2:- امیرہ بیگم - صحیب کی نانی

انکا کہنا ہے کہ انسان اپنی محنت اور لگن سے ہر ناممکن چیز کو ممکن بنا سکتا ہے۔
جبکہ کسی بھی مقابلہ جاتی امتحان کو پاس کرنے کےلئے time management بے حد ضروری ہے۔ جبکہ ہر طالب علم کو اپنی منزل کا تعین کرنا چاہیے۔

بایٹ3:- ڈاکٹر فاروق جیلانی - صحیب کے والد

بایٹ4:- سہا ۔ صحیب کی بہن
ای ٹی وی بھارت کے لئے اننت ناگ سے فیاض لولو کی رپورٹ

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.