ETV Bharat / briefs

'ہجومی تشدد کو حکومت کی حمایت حاصل' - ہجومی تشدد

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے آج دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران ہجومی تشدد کی حمایت کرنے کا حکومت پر الزام لگایا۔

ہجومی تشدد کی حکومت حامی: ایس ڈی پی آئی
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 7:22 PM IST

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کے قومی سکریٹری تسلیم رحمانی نے وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کی اور انہیں ایک ہسٹری شیٹر قرار دیا۔

ہجومی تشدد کی حکومت حامی: ایس ڈی پی آئی
واضح ہوکہ ایس ڈی پی آئی نے آج پریس کلب آف انڈیا میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں پارٹی کے لیڈروں نے حکومت کو ہجومی تشدد کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا۔

Intro:ہجومی تشدد پر ایس ڈی پی آئی کا متنازعہ بیان

"حکومت ہجومی تشدد کی حامی ہے"

وزیر داخلہ امت شاہ کو "ہسٹری شیٹر" بتایا

نئی دہلی

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے آج پریس کانفرنس کر کے حکومت پر ہجومی تشدد کی حمایت کرنے کا الزام لگایا۔
ایس ڈی پی آئی کے قومی سکریٹری تسلیم رحمانی نے کہا کہ وزیر داخلہ ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ پر مجرمانہ معاملات درج ہے۔ وہ ہسٹری شیٹر ہے اور یہ ملک کے لئے شرمناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک سیاست مجرمانہ تھی اب سرکار بھی مجرمانہ ہوگئی ہے۔

واضح ہوکہ ایس ڈی پی آئی نے آج پریس کلب آف انڈیا میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں پارٹی کے لیڈروں نے حکومت کو ہجومی تشدد کے لئے ذمہ دار قرار دیدیا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.