ETV Bharat / briefs

اے ٹی کے موہن بگان اور ایسٹ بنگال 27 نومبر کو میچ کھلیں گے - ایس سی ایسٹ بنگال اور اے ٹی کے موہن بگان

کورونا وائرس کے سبب انڈین سپر لیگ21-2020 کے زیادہ تر میچز گوا میں کھیلے جائیں گے.

اے ٹی کے موہن بگان اور ایسٹ بنگال 27 نومبر کو میچ کھلیں گے

author img

By

Published : Oct 30, 2020, 8:03 PM IST

انڈین سپر لیگ 21-2020 میں کولکاتا کے دو مشہور کلب ایس سی ایسٹ بنگال اور اے ٹی کے موہن بگان کے درمیان دلچسپ میچ 27 نومبر کو کھیلا جائے گا.

کورونا وائرس کے سبب انڈین سپر لیگ21-2020 کے زیادہ تر میچز گوا میں کھیلے جائیں گے.

شیڈول کے مطابق اے ٹی کے موہن بگان اور ایس سی ایسٹ بنگال کی ٹیمیں آئی ایس ایل میں پہلی مرتبہ کھیل رہیں ہیں.

اے ٹی کے موہن بگان اور ایس سی ایسٹ بنگال کی ٹیمز آئندہ 27 نومبر کو آمنے سامنے ہوں گی.

ایس سی ایسٹ بنگال کے کوچ روبی فاولر کا کہنا ہے کہ' پہلے میچ میں اے ٹی کے موہن بگان کے درمیان پہلا مقابلہ ہو گا. یہ ہمارے سب سے اہم مقابلہ ہو گا. '

انہوں نے کہا کہ ایسٹ بنگال آئی سی میں کٹر حریف کو شکست دے کر آئی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز کر کے لئے پرعزم ہیں.

دوسری طرف اے ٹی کے موہن بگان کی ٹیم آئی ایس ایل میں اپنا پہلا میچ کیرالہ بلاسٹرس کے خلاف کھیلے گی.

واضح ریے کہ اے ٹی کے موہن بگان اور ایس سچ ایسٹ بنگال کی ٹیمیں انڈین سپر لیگ میں پہلی مرتبہ کھیل رہیں ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.