ETV Bharat / briefs

نابینا افراد کے لیے ڈیجیٹل قرآن جلد متعارف

نابینا افراد کے لئے مذہبی امور کی ادائیگی، جیسے قرآن شریف کی تلاوت قدرے مشکل ہوتی ہے، تاہم تکنیک کی مدد سے اسے بھی آسان بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

author img

By

Published : Jun 11, 2019, 9:57 AM IST

نابینا افراد کے لئےڈیجیٹل قران جلد متعارف

سعودی عرب کے باشندے میشل الہراسانی نابینہ افراد کلے لئے ڈیجیٹل مصحف تیار کرنے کا تجربہ کر رہے ہیں۔

30 سالہ سعودی نژاد میشل کنگ عبد العزیر یونیورسٹی سے وابستہ ہیں اور تکنیک و ایجادات سے متعلق نئی اختراعات میں انہیں کافی دلچسپی ہے۔

میشل ابھی تک 50 سے زائد سماجی اور فلاحی تکنیکی امور میں حصہ لے چکے ہیں۔ میشل گذشتہ کئی مہینوں سے ڈیجیٹل مصحف کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔

میشل الہراسانی کے مطابق'ایک الیکٹرانک بورڈ کے اندر 28 اعداد ہیں، اور ہر ہر عدد سے 6 ابھرے ہوئے نقطے جڑے ہوئے ہیں، جبکہ بورڈ پیج میں 28 لائنیں شامل ہیں'۔

انھوں نے مزید بتایا کہ 'نابینا افراد پیجوں کی مدد سے آسانی کے ساتھ پورے قرآن شریف کی تلاوت کر سکتے ہیں، کیونکے پورا قرآن بورڈ پرموجود ہے'۔

میشل نے بتایاکہ انھیں کنگ فہد کمپلیکس میں منعقدہ قرآن شریف کے پینٹنگس دیکھنے کے بعد نابینا افراد کے اس نوع کے منفرد مصحف لکھنے کی تحریک ملی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.