ETV Bharat / briefs

'سخت محنت سے اچھا کچھ بھی نہیں'

اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ سخت محنت سے اچھا کچھ بھی نہیں ہے۔

'سخت محنت سے اچھا کچھ بھی نہیں'
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 5:44 PM IST

سلمان خان کی فلم بھارت اس سال عید کے موقع پر 5جون کو ریلیز ہوئی ہے۔فلم بھارت نے 200کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شیئر کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی اپنے شائقین کے لیے ایک پیغام بھی لکھا ہے۔

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے۔ اگر دکھانا ہے،بیٹ کرنا ہے،مرنا ہے ،تو محنت کرکے اپنا معیار بڑھا کرکام کرو۔سخت محنت سے زیادہ اچھا کچھ بھی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سلمان خان کو بالی وڈ کے سب سے فٹ اداکاروں میں شمار کیاجاتا ہے۔وہ کافی فٹ ہیں۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سلمان خان چاہے کتنے بھی مصروف ہوں،کبھی بھی جم میں پسینہ بہانا نہیں بھولتے۔وہ اکثر سوچل میڈیا پر اپنے جم میں پسینہ بہانے کے ویڈیوں شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.