روسی وزارت دفاع کے مطابق ایس 500 سیم میزائل کے آخری مرحلے میں کامیابی کے بعد میزائل سسٹم کی سیریز پروڈکشن کے لیے تیار ہوچکی ہے۔
ماسکو سے موصول ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے یہ طویل فاصلہ طئے کرنے والے میزائل سسٹم اور جدید اینٹی میزائل صلاحیتوں سے لیس ہے۔