ہگلی ضلع کےآرام باغ کے نیتا جی موڑ پرلاری اورموٹربائیک کے درمیان ٹکر میں بائیک سوار شدید طور پرزخمی ہوگیا۔ اسے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
مقامی باشندوں نے نیتا جی موڑ پر ٹریفک پولیس کا مطا لبہ کر تے ہو ئے سڑک کی ناکہ بندی کردی، جس سے گاڑیوں کی آ مد رفت متاثر ہو ئی۔