ETV Bharat / briefs

گریز میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بائک ریلی کا انعقاد - گریز میں سیاحت کو فروغ

شمالی ضلع بانڈی پورہ میں موٹر سائیکلسٹ کلب 'لیجنڈ رائیڈرز' نے ضلع انتظامیہ اور محکمہ سیاحت کے اشتراک سے بائک ریلی کا اہتمام کیا۔

گریز میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بیک ریلی کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 10:54 PM IST

اس ریلی میں کشمیر کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 40 نوجوانوں نے حصہ لیا۔

گریز میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بیک ریلی کا انعقاد

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ضلع انتظامیہ نے ہری جھنڈی دکھا کر انہیں سرحدی تحصیل گریز کی طرف روانہ کیا۔ ریلی کے انعقاد کا مقصد جموں وکشمیر بالخصوص ضلع بانڈی پورہ میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے آج ایک موٹر سائیکل ریلی کو گریز وادی کی طرف روانگی کے لیے ہری جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز حسین نے بانڈی پورہ میں سیاحت کو اجاگر کرنے کے لیے مقامی نوجوانوں کی ستائش کی۔

انہوں نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ ضلع میں برانڈ ایمبسڈر بن کر یہاں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کو یقینی بنائیں۔

ریلی کو ہری جھنڈی دکھانے کے موقع پر ایس ایس پی،چیف میڈیکل افیسر، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، ڈپٹی انسپکٹر جنرل بی ایس ایف کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

Intro:گریز میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بیک ریلی کا انعقاد۔

Body:سیاحت کو فروغ دینے کے لیے لیجنڈ رایڈارس محکمہ سیاحت اور ظلح انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے ایک بیک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
اس ریلی میں کشمیر کے ۴۰ بیکارس نے حصہ لیا اور سرحدی تحصیل گریز کے لیے روانا ہوے جس میں شامل مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والوں کے علاوہ ایک غیر ملکی سیاح نے بھی شرکت کی۔
بیک ریلی نے مشہور رازدان ٹاپ جوکہ ۱۶۲۷۱ فت کی سمندری سطح پر ہے سے ہوتے ہوے گریز پہنچے جو کی ۸۵ کلومیٹر دور ہے بانڈی پورہ سے ۔
دوسرے اظلع سے ایے ہوے بیکارس بہت ہی خوش نظر ارہے تھے کیونکہ بقول ان کے پہلی بار گریز کا سفر کر رہے ہیں جو لطف اندوز رہا۔
بیکارس کا یے بھی کہنا تہا کہ سیکورٹی چیکاپس زیادہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے اور وہ ان کو کم کرنے کی مانگ کر رہے تھے تاکہ سیاح ارام سے اس وادی کو دیکھ سکے ۔

کو سیاحتی مقام درس

Conclusion:لیجنڑ رایڑارس کے پرزڈینٹ کا کہنا تھا کہ اس بیک ریلی کا مقصد بانڈی پورہ اور گریز کو فروغ دینا ہے ابھی بھی ایسے سیاحت کے بیشتر مقامات ہے جن سے مقامی لوگوں کے علاوہ غیر ملکی سیاح بھی ناواقف ہے۔
ڈی سی بانڈی پورہ کا کہنا تھا کہ ضلح انتظامیہ کا پورہ تعاون رہے گا ایسے پروگرام منعقد کرنے میں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سے یہاں کے سیاحت کو فروغ ملنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو روزگار کے وسائل بھی مل جائےگا۔
ایمیلدہ پیٹریکا ایک غیر ملکی سیاح کا کہنا تھا کی وادی گریز ایک بہت اچہی جگہ ہونے کے سات سات بہت خوبصورت ہے اور یہاں کے لوگ بہی اچہے ہے اور وہ اپنے دوستوں کے سات پہر سے انا پسند کرے گی۔

byte1 suhail Rather President Rider club
byte2 yawar Khan participant Rider
byte3 Imalda Patrica Indonesion tourist
byte4 Naseer Ahmad Travel agent
byte5 DC Bandipora Shahbaz Mirza
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.