ETV Bharat / briefs

بنگال میں صد فی صد مرکزی فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ

مغربی بنگال میں آئندہ 12 مئی کوپارلیمانی انتخابات کے چھٹے مرحلے کی پولنگ کے لیے مرکزی فورسز کی ریکارڈ توڑ710 کمپنیاں تعینات ہوں گی۔

بنگال میں ریکارڈ توڑمرکزی فورسز کی تنعیانی کا فیصلہ
author img

By

Published : May 10, 2019, 3:52 PM IST

Updated : May 10, 2019, 3:59 PM IST

مغر بی بنگال کی تاریخ میں اب تک کی یہ سب سے بڑی مرکزی فورسز کی کمپنی ہو گی۔اسپیشل پولیس آبزرورنے اس کی اطلاع دی۔
اس سے قبل2014 میں عام انتخابات کے لیے مغر بی بنگال میں مرکزی فورسز کی کل 517کمپنیاں تعنیات کی گئی تھیں۔
2016 میں اسمبلی انتخابات کےلیے مرکزی فورسز کی کل 700 کمپنیاں تعینات کی گئی تھی۔
اس مر تبہ پارلیمانی انتخابات کے دوران مغر بی بنگال میں سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹنے والاہے۔
ذرائع کے مطابق مغر بی بنگال میں چھٹے مر حلے کی پولنگ کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔
جھاڑگرام پارلیمانی حلقے کی پولنگ بوتھوں کے لیے سوفیصدمرکزی فورسز کے جوان تعینات ہوں گے۔
اس کے علاوہ دیگر سات سیٹوں کے لیے 73.3 فیصد مرکزی فورسز تنعیات کی جائے گی۔
اسپیشل پولیس آ یزورویوک دوبے کاکہناہے کہ مغربی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے چھٹے مرحلے کی پولنگ کے لیے ریکارڈ توڑمرکزی فورسز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
مگر ابھی تک یہ طے نہیں ہواکہ تمام پولنگ بوتھوں پر مرکزی فورسز تنعیات ہوںگی یا پھر حساس پولنگ بوتھوں پرمرکزی فورسز کے جوان کورکھاجائےگا۔
خیال رہے کہ آ ئندہ 12مئی کومشرقی مدنی پور کے تملوک،کیتھوگرام،مغر بی مدنی پور کے گھاٹال،جھاڑگرام،پرولیا، بانکوڑہ اور وشنوپور میں پولنگ ہوگی۔
ویوک دوبے نے بتایا کہ مرکزی فورسز کے جوانوں کوجنگل محل میں گھومنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ جوانوں کو بلٹ پروف جیکٹ دیا گیاہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ جنگل محل حساس علاقہ ہے جہاں کسی بھی وقت ناخوشگوار وااقعہ رونما ہوسکتا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : May 10, 2019, 3:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.