تشویش کی بات یہ ہیکہ مظفرپور کے بعد بانکا اور بھاگلپور میں بھی اس بیماری سے کئی اموات ہو چکی ہیں، آخر یہ کون سی بیماری ہے اور اس پر قابو پانا اتنا مشکل کیوں ہے اور ان کی علامات کیا ہیں۔ ان سب پر بھاگلپور کے مشہور چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ونئے کمارمشرا نے ای ٹی وی بھارت سے سے بات چیت کی اور تفصیلات سے آگاہ کرایا۔
چمکی بخار کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے
بہار کے مظفر پور میں انسیفلایٹس (چمکی) نامی بخار سے ڈیڑھ سو بچوں کی موت ہوچکی ہے۔
reasons-of-inseflitis
تشویش کی بات یہ ہیکہ مظفرپور کے بعد بانکا اور بھاگلپور میں بھی اس بیماری سے کئی اموات ہو چکی ہیں، آخر یہ کون سی بیماری ہے اور اس پر قابو پانا اتنا مشکل کیوں ہے اور ان کی علامات کیا ہیں۔ ان سب پر بھاگلپور کے مشہور چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ونئے کمارمشرا نے ای ٹی وی بھارت سے سے بات چیت کی اور تفصیلات سے آگاہ کرایا۔
Intro:بہار کے مظفر پور میں انسیفلاءٹس نامی بخار سے قریب ڈیڑھ سو بچوں کی موت ہوچکی ہے، لیکن تشویشناک بات یہ ہے کہ یہ بیماری مظفرپور کے بعد دیگر جگہوں میں بھی پھل رہی ہے بانکا اور بھاگلپور میں بھی اس بیماری سے کءی موتین ہو چکی چکی ہیں، آخر یہ کون سی بیماری ہے اور اس پر قابو پانا اتنا مشکل کیوں ہے اور ان کی علامات کیا ہیں انہں سب معاملوں پر ہم بھاگلپور کے مشہور چاءلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ونءے کمار مشرا سے بات چیت کی اور اس. یماری کے بارے میں جانکاری لینے کی کوشش کی
انٹرویو
ڈاکٹر ونءے کمار مشرا، چاءلڈ اسپیشلسٹ
Body:السلام
Conclusion:
انٹرویو
ڈاکٹر ونءے کمار مشرا، چاءلڈ اسپیشلسٹ
Body:السلام
Conclusion:
Last Updated : Jun 21, 2019, 11:24 PM IST