ETV Bharat / briefs

روینہ ٹنڈن نے 100 آکسیجن سلنڈرز کا انتظام کیا

author img

By

Published : May 5, 2021, 2:11 PM IST

روینہ ٹنڈن نے کہا کہ 'اسپتال بہت زیادہ رقم وصول کر رہے ہیں ، لہذا ہم آکسیجن سلنڈر وں کا بندوبست کر رہے ہیں جو براہ راست ضرورت مندوں کو بھیجے جا سکتے ہیں۔ 100 آکسیجن سلنڈر دہلی بھیجنے کے لئے تیار ہیں۔ ہماری ٹیم آکسیجن کٹ سے لے کر آکسیجن کنسٹریٹر تک تمام وسائل مہیا کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ہم انفیکشن کی روک تھام کے لئے پولیس اور این جی او کے رابطے میں ہیں۔ ہم اس مشکل وقت میں لوگوں سے مدد کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔'

روینہ ٹنڈن نے 100 آکسیجن سلنڈرز کا انتظام کیا
روینہ ٹنڈن نے 100 آکسیجن سلنڈرز کا انتظام کیا

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کورونا متاثرین کی مدد کے لئے 100 آکسیجن سلنڈروں کا انتظام کیا ہے۔

کورونا وبا کے بحران کے وقت روینہ ٹنڈن نے ضرورت مندوں کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ بڑھایا ہے۔ وہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لئے 100 آکسیجن سلنڈروں کے ساتھ مدد کے لئے آگے آئی ہیں۔

روینہ ٹنڈن نے کہا کہ اسپتال بہت زیادہ رقم وصول کر رہے ہیں ، لہذا ہم آکسیجن سلنڈر وں کا بندوبست کر رہے ہیں جو براہ راست ضرورت مندوں کو بھیجے جا سکتے ہیں۔ 100 آکسیجن سلنڈر دہلی بھیجنے کے لئے تیار ہیں۔ ہماری ٹیم آکسیجن کٹ سے لے کر آکسیجن کنسٹریٹر تک تمام وسائل مہیا کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ہم انفیکشن کی روک تھام کے لئے پولیس اور این جی او کے رابطے میں ہیں۔ ہم اس مشکل وقت میں لوگوں سے مدد کرنے کی اپیل کرتے ہیں ۔

روینہ نے لکھا مجھے امید ہے کہ بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کو پکڑ کر تحقیقات کے دائرے میں لایا جائے گا۔ آج کل جو بھی کچھ ہو رہا ہے اس پر یقین کرنا مشکل ہے۔ یہ ایک تباہی جیسا ہے۔ امیر لوگ انجکشن اور علاج معالجے کی ادائیگی کر رہے ہیں جبکہ عام آدمی کی حالت بہت خراب ہے۔ یہ ایک مایوس کن اور دل دہلا دینے والا شرمناک منظر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.