ETV Bharat / briefs

رائتو بھروسہ اسکیم پر عمل آواری - رائتو بیما اسکیم پر عمل کرنے کا بھی تیقن دیا

آندھراپردیش کی حکومت نے ریاست کے کسانوں کو راحت پہنچاتے کا اقدام کرتے ہوئے کسان استحکام فنڈز کے طور پر تین ہزار  کروڑ  روپئے منظور کیے  ہیں۔

ANDHRA PERDESH
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:34 PM IST

وجئےواڑہ میں ہفتہ کے روز نئے وزیر زراعت کے کننا بابو نے اپنے عہدہ کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انھوں نے رائتو بھروسہ اسکیم پر عمل آواری کی فائل پر اپنی پہلی دستخظ کی۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ کسانوں سے کئے وعدہ کو ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔
انھوں نے کہا کہ کسانوں کو سہارا دینے کے لیے رائتو بیما اسکیم پر عمل کرنے کا بھی تیقن دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.