ETV Bharat / briefs

راحت فتح علی خان ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے سرفراز - معروف گلوکار راحت فتح علی خان

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی نے بالی وڈ اور ہالی وڈ میوزک انڈسٹری میں عمدہ ترین کارکردگی کے لیے ڈاکٹر آف میوزک کے ایوارڈ سے نوازا۔

راحت فتح علی خان ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 5:17 PM IST

راحت فتح علی خان نے 50 سے زائد ٹی وی سیریل اور 100 سے زائد فلموں میں اپنی آواز سے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔

واضح رہے کہ ان کی تعریف میں لکھا گیا ہے کہ وہ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئے جو ساؤتھ ایشئن میوزک کی روایت کو آگے بڑھانے کا کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے 7 سال کی عمر میں تربیت لینی شروع کر دی تھی اور اب تک 50 سے زائد میوزک البم ریلیز کر چکے ہیں۔

راحت فتح علی خان ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز
راحت فتح علی خان ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز

راحت نے اس اعزاز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس اعزاز کا حقدار ہونا واقعی میں ایک بڑی بات ہے اور میں خوش ہوں کہ میوزک کی وجہ سے میں اتنا کامیاب ہو پایا ہوں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.